" تجدیدِ عہد کا دن"
23 مارچ 1940 کو یہ عہد کیا گیا تھا کہ پاکستان بنائیں گے اور پھر عہد کرنے والوں نے یہ سچ کر دیکھایا۔ اس کے بدلے اُنیہں کتنی قربانیاں دینی پڑھیں اِس کی اُنہوں نے پروا نیہں کی اور اپنا گھربار، مال ودولت سب کچھ چھوڑ کے پاکستان کے لیے اتنی بڑی قربانی دی کہ جس کی تاریخ میں میثال نیہں ملتی۔ اور پاکستان بنا کے دیکھایا۔
آیے آج ہم بھی یہ عہد کرتے ہیں کہ ہم پاکستا ن کو بچائیں گے۔ اپنا تن من نیچھاور کر دیں گے مگر اپنے وطن پہ کبھی آنچ نہیں آنے دیں گے۔
آَئیے عہد کیجیے کہ پاکستان کو اندرونی بیرونی خطرات سے بچائیں گے۔
عہد کیجیے کہ پاکستان کی تعمیروترقی میں اپنا بھرپُور کردار ادا کرے گے۔
عہد کیجیے کہ پاکستان کے موجودا حالات سے نا اُمید نہیں ھوں گےاورحالات کی کایا پلٹ کے دیکھائیں گے۔ اپنی مدد آپ کے تحت آگے بڑھیں گے، اپنی تقدیر آپ لکھیں گے۔
بقولِ اِقبال
اَفراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ
توبس پھر ہمت کیجیے، قدم اٹھائیے اور اگے بڑھیے کہ منزل دور نہیں ہے۔
اٹھ بھاند کمر کیا ڈرتا ہے
پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے
اپنی سوچیں، اپنی راہیں، اپنی منرلیں متیعین کریں اور ایک نئ تاریخ رقم کر کے دیکھایے۔
میں پوچھتا ہوں کوئی ہے۔ ۔ ۔ ؟
محمد بن قاسم کے جیسا بہادر
سرسید کا نوجواں
قائدعظم کا جیالا
اقبال کا شاھین
جو آج عہد کرے اپنے ساتھ
اپنی قوم کے ساتھ
اپنے وطن کے ساتھ
پاکستان کی تعمیرنو کے لیے عہد کرے
کوئی ہے جو عہد کرے۔ ۔ ۔
کوئی ہے ؟

No comments:
Post a Comment